سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 262 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 314 افراد زخمی ہوئے، 105 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
209 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App