ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ، اینٹی کرپشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ، اینٹی کرپشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں اینٹی کرپشن نے جواب جمع کرا دیا۔

درخواست گزار کے وکیل نےجواب الجواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی۔عدالتِ عالیہ نے راسخ الہٰی کے وکیل کی استدعا منظور کر لی۔راسخ الہٰی نے عدالت سے استدعا کی کہ ظہور پیلس میں چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا جائے، درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

Ansa Awais

Content Writer