سٹی 42: مسلسل اضافے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔
برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے، مرغی کاگوشت7روپےسستاہوگیا۔ مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت587روپےفی کلومقرر، زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ383روپےفی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرکاپرچون ریٹ391روپےفی کلومقرر کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت280روپےفی درجن برقرار، اب انڈوں کی پیٹی 8280 روپے میں فروخت ہو گی