اسرار خان: آج رات غیر متوقع دھند آجانے کے بعد موٹر وے بند کرنا پڑ گئی۔
موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ آج رات موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے ننکانہ تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے .
موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں سفر نہ کریں۔