گھریلو ناچاقی ،40 سالہ شخص کی پھندے سے جھول کر خودکشی

 گھریلو ناچاقی ،40 سالہ شخص کی پھندے سے جھول کر خودکشی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 و قاص احمد :قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں 40 سالہ شخص نےخودکشی کر لی۔ 
 تفصیلات کے مطابق  نکلسن روڈ پر شہری وسیم گلے میں پھندا ڈال کر عمارت کی چھت سے کود گیا،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔
 ،پولیس کے مطابق شہری نے گھریلو ناچاقی ،معاشی تنگدستی پر زندگی کا خاتمہ کیا،قانونی کارروائی کےبعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔