میڈیا انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ نے 92 برس کی عمر میں منگنی کرلی

 میڈیا انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ نے 92 برس کی عمر میں منگنی کرلی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: میڈیا انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ روپرٹ مرڈوک نے 92 برس کی عمر میں منگنی کرلی۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2024-03-08/357966_4390207_updates.jpg

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روپرٹ مرڈوک  67 برس کی مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوخواسے چند ہفتوں میں شادی کریں گے۔ واضح رہے کہ روپرٹ مرڈوک 4 شادیاں   اور 6 بار منگنیاں کرچکے ہیں  جب کہ وہ 6 بچوں کے باپ ہیں۔

مرڈوک برطانیہ میں دی سن اور دی ٹائمز اخبارات کے مالک ہیں جب کہ وہ امریکی نیوز کمپنی فاکس نیوز، نیویارک پوسٹ اور وال اسٹریٹ جرنل کے بھی مالک ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer