دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا فروخت کے لیے پیش

دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا فروخت کے لیے پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا 1758قیراط کا ہیرا فروخت کے لئے پیش کرنے کیلئے تیاری مکمل کرلی گئی۔

 
تفصیلات کے مطابق دبئی مال میں فیشن ہاؤس لائسووائٹن کی جانب سے 8 مارچ تک جاری نمائش میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سویلونامی ہیرا فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔ بوٹسوانا سے دبئی لائے گئے 1758 قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشانہیں گیا ہے اور ہیرے کی قیمت کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیا ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین اس ہیرے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اور اس کی قیمت کے بارے میں اندازے لگائے جارہے ہیں ۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer