ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرپختونخوا :عید کی رات طوفانی بارش ، ژالہ باری، سیلاب نے تباہی مچا دی

 خیبرپختونخوا :عید کی رات طوفانی بارش ، ژالہ باری، سیلاب نے تباہی مچا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :کے پی میں عید کی رات  طوفانی بارش ، ژالہ باری، سیلاب نے تباہی مچا دی۔

  تفصیلات کے مطابق  خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش ، ژالہ باری ، سیلاب نے تباہی مچادی ،گذشتہ رات ضلع خیبر میں   طوفانی  آندھی، بارش اور ژالہ باری سےمتعدد مقامات پر گھروں اور حجروں کی دیواریں گر گئیں۔

طوفانی بارش سے علاقہ ملک دین خیل میں مکان منہدم ہو گیا جبکہ  سولر پینل ٹوٹنے سے لوگوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو ا ۔

  بارش سےندی نالوں میں طغیانی پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔