سونے کی قیمت میں آج پھر کمی

سونے کی قیمت میں آج پھر کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی سی کمی واقع ہوئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستاہوکر 1946 ڈالر فی اونس پر آگیا جبکہ  پاکستان ایک تولہ سونا 300 روپے کمی سے 2 لاکھ 27 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 257 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 94 ہزار 616 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 2600 روپے پر برقرار رہی۔ 

واضح رہے گزشتہ روز سونے کی فی  تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 27 ہزار 300 روپے کا ہو گیا تھا ۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-06-08/news-1686227387-7184.jpg