ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزارت خزانہ نے اقتصادی سروے شائع کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سینیٹر اسحاق ڈار وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ قومی اقتصادی سرورے 23-2022 پیش کر دیاہے۔ 

 اسحاق ڈار کا کہنا تھا پچھلا مالی سال بہت مشکل سال تھا، اقتصادی سروے کی اشاعت وزارت خزانہ کی ذمہ داری ہوتی ہے، 2017میں پاکستان کی معیشت دنیا کی 24ویں معیشت بن چکی تھی اور 2022میں پاکستان کی معیشت بدقسمتی سے دنیا کی 47ویں معیشت بن گئی۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں