ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات میں نامعلوم افراد نے 2 پولیس اہلکار وں کوشہیدکردیا

Two Policemen killed in Sawat, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سوات مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکارشہید ہو گئے۔

 پولیس اہلکارمعمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔