مارکیٹیں رات کو کب بند ہوں گی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

Meeting,chaired by Pm,Marketes timings
کیپشن: Markets file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا۔ جس میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 

 وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک میں توانائی کی بچت کے اقدامات پر مشاورت کی گئی۔ 

 اجلاس میں صوبوں نے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا۔

 اعلامیے کے مطابق وزرائے اعلیٰ  نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے ملک گیر اقدامات پر وفاقی کابینہ کے فیصلوں سےاتفاق کیا۔