ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیاقت آباد میں 3 بچوں کی ماں پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق

لیاقت آباد میں 3 بچوں کی ماں پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری :لیاقت آباد میں 3 بچوں کی ماں پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔
 پولیس کے مطابق خاتون اپنے خاوند کے ہمراہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی۔
خاوند کی جانب سے پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق خاتون نے اپنے آپ کو خود آگ لگائی اور پھندا لےلیا۔
پولیس کی ابتدائی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔
پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا، اصل حقائق رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔