ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 

 پی سی بی کے مطابق ٹی20 اسکواڈ کے ساتھ کراچی میں وائٹ بال کیمپ بھی لگایا جائے گا، کراچی کیمپ میں پانچ وائٹ بال کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی بھی وائٹ بال کیمپ کا حصہ ہوں گے۔ اس کے علاوہ محمد وسیم جونیئر اور نسیم شاہ کو بھی وائٹ بال کیمپ کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ 

 پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹی20 اسکواڈ اور دیگر کھلاڑی آج کو کراچی میں رپورٹ کریں گے ۔