ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: 4 سالہ معصوم بچے پر پالتو کتے کا حملہ

لاہور: 4 سالہ معصوم بچے پر پالتو کتے کا حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد: شاہ جمال کالونی کے 4سالہ محمد فواد پر مبینہ طور پر پالتو کتے کا حملہ، انور نامی شخص کے کتے نے مبینہ طور پر بچے کو بری طرح زخمی کر دیا۔

4سالہ فواد کو گردن، چھاتی اور کمر پر گہرے زخم آئے، متاثر بچے کے والد کا کہنا تھا کہ فواد گھر سے چیز لینے کےلئے باہر نکلا، تب کتے نے حملہ کیا۔

اہل علاقہ نے بامشکل  بیٹے کی جان بچائی،والد زیب خان نے کتے کے مالک پر تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔