ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلیل الرحمان قمر کیس کی مجرمہ عروج قمر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

خلیل الرحمان قمر کیس کی مجرمہ عروج قمر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کیس کی مجرمہ عروج قمر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت نہ ہوسکی ۔ ہائیکورٹ نے کیس بغیر کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا ۔

 ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مجرمہ آمنہ عروج کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرنا تھی ۔مجرمہ آمنہ عروج نے انسدادِ دہشت گردی کورٹ کی جانب سے 7 سال قید کی سزا کیخلاف اپیل دائر کی ۔ اپیل میں انسدادِ دہشت گردی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر بری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔سندر پولیس نے خلیل الرحمان قمر کی مدعیت میں آمنہ عروج سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer