ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ڈولفن اہلکار حادثے کا شکار، سڑک پر گر گئے

لاہور: ڈولفن اہلکار حادثے کا شکار، سڑک پر گر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن، ڈولفن سکواڈ کی موٹرسائیکل سلپ ہو گئی۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں صدر گول چکر کے قریب ڈولفن اہلکار سڑک پر گر گئے، ڈولفن اہلکاروں کو حادثے میں معمولی چوٹیں آئیں۔

ڈولفن اہلکار کا کہنا تھا کہ موٹرسائیکل کے پرانے ٹائرز بارش میں حادثات کا باعث بنتے ہیں۔