سروسز ہسپتال میں نوجوان کی موت نگلیریا سے ہونے کی تصدیق

سروسز ہسپتال میں نوجوان کی موت نگلیریا سے ہونے کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: سروسز ہسپتال میں نوجوان کی موت نگلیریا سے ہونے کی تصدیق ہو گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق چار رکنی کمیٹی کی رپورٹ محکمہ صحت کو موصول ہوگئی، جس کے مطابق سروسز ہسپتال میں 30سالہ مصطفی شفیق نگلیریا سے جاں بحق ہوا۔ محکمہ صحت نے پروفیسر ثوبیہ قاضی کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی۔ کمیٹی نے مصطفی شفیق کی موت نگلیریا اے ہونے کی تصدیق کر دی ۔

رپورٹ کے مطابق مصطفی شفیق کے درست علاج فراہم کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا ۔