ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9 مئی کو قصور میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 11 ملزموں کی ضمانت میں 10 اگست تک توسیع 

May nine Qasoor, Anti-terrorism court, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔ملزموں کے خلاف تھانہ سٹی پتو کی قصور میں مقدمہ درج ہے۔

عبوری ضمانت کی معیاد مکمل ہونے پر درخواست گزار ملزم انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے مراتب علی ، محمد ایوب اور اصغر سمیت 11 ملزموں کی ضمانتوں میں توسیع کا حکم دیا۔