سٹی 42: چوکی نادرآباد پولیس نےپتنگوں کی سپلائی ناکام بنادی۔
پتنگ فروش فیاض کوچوکی نادرآبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ملزم سے ہزاروں مالیت کی 75 پتنگیں اورمیٹریل برآمد کیا گیا ۔
ایس پی کینٹ کے مطابق ملزم نے پشاورسےآن لائن پتنگیں منگواکرسپلائی کرنےکااعتراف کیا ۔
ملزم فیاض کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App