سٹی 42: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 198ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 225 لوگ زخمی ہوئے۔ لاہور میں ٹریفک حادثات سے79شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
لاہور میں ٹریفک حادثات سے146معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔