ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ،بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ،بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسلام آباد کے علاقے سنبل میں گٹر میں گر کر 3 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان آئی سی ٹی کے  مطابق واقعہ قبضے کی جگہ پر بنائی گئی مہر آبادی میں پیش آیا۔

 ترجمان نے بتایا کہ مہر آبادی میں کھدائی کرکے سیوریج کیلئے گڑھا بنایا گیا تھا، جس میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق پلاٹ میں کھدائی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔