ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے جھٹکے ، خوف ہراس پھیل گیا

زلزلے کے جھٹکے ، خوف ہراس پھیل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چین کے صوبہ چنگھائی میں5.5شدت کازلزلہ محسوس ہوا ۔لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر اور مرکزمدوئی کاؤنٹی میں تھا۔چین میں گزشتہ روز 7.1 شدت کے زلزلے میں 126افراد ہلاک اور 185سے زائد زخمی ہوئے ۔ تبت کے علاوہ نیپال ،بھارت،بھوٹان، بنگلہ دیش میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا
 چین زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج چین کے صوبہ چنگھائی میں55. شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔  چین زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گولگ پریفیکچر کی مدوئی کاؤنٹی تھا،زلزلے کی گہرائی 14کلومیٹر تھی۔ میں گزشتہ روز 7.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم 126افراد ہلاک اور 185سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ تبت کے علاوہ کٹھمنڈو ،بھارت کے کچھ حصوں ،بھوٹان،، بنگلہ دیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔