سٹی42: اکیڈمی کےپرنسپل نے نابالغ سٹوڈنٹ کو ریپ کر دیا۔
ریپ کا مقدمہ تھانہ ہئیر میں متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔نویں جماعت کی سٹوڈنٹ کی والدہ نے بیان دیا کہ پرنسپل افتخارنےایکسٹرا کلاسز کےلیے نویں جماعت کی سٹوڈنٹس کواکیڈمی بلایا،اکیڈمی کے پرنسپل نے باقی سٹوڈنٹس کوگھر بھجوا کرطالبہ سے لیب روم میں مبینہ زیادتی کی،مقدمہ درج ہونے کے باوجود انویسٹی گیشن پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی، پولیس کا کہنا ہے کہ وِکٹم کا میڈیکولیگل کروالیاگیا۔