وسیم احمد:سہ ملکی سیریز اس سے قبل ملتان اور راولپنڈی میں شیڈول تھے،سہ ملکی سیریز میں ساؤتھ افریقہ ، نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے مابین کھیلی جائے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور اور نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا تعمیراتی کام 25 جنوری تک مکمل ہو جائے گا،سٹیڈیمز کے بروقت تعمیراتی کام مکمل ہونے پر سیریز لاہور اور کراچی منتقل کی گئی ،سہ ملکی سیریز 8 سے 14 فروری کو شیڈول ہے۔