ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی

ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے نومبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دی ہے۔

 نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہےاور یہ کمی نومبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی ہے اور اس کا فائدہ ڈسکوز کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں پہنچے گا۔ 

 کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بھی بجلی کی قیمت میں 49 پیسے کی کمی کی گئی ہے جو اکتوبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے عمل میں آئی ہے۔