ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل کی سماعت آج ہو گی

 بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل کی سماعت آج ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: بانی پی ٹی آئی کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت نہ ہوسکی۔

لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے اپیل پر سماعت بغیر کاروائی آج پیر کی صبح  تک ملتوی کردی۔

بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کررکھی ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی بھی سماعت نہ ہوسکی۔الیکشن اپلیٹ ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل بغیر کاروائی ملتوی کردی۔