ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت منانے کیلئے لاہور آنیوالا نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

بسنت منانے کیلئے لاہور آنیوالا نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) لاہور کے علاقے بلال گنج میں بسنت منانے کیلئےسیالکوٹ سے آنیوالا16 سالہ نوجوان  چھت سے گر کر  جان بحق ہو گیا۔
ایدھی ترجمان کے مطابق نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر جانبر نہ ہو سکا، متوفی کی شناخت 16 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی۔عبد اللہ سیالکوٹ سے بسنت منانے لاہور آیا ہوا تھا ۔
پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔