ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حارث رؤف انجری کا شکار، میچ میں واپسی کے متعلق پی سی بی کا بیان

حارث رؤف انجری کا شکار، میچ میں واپسی کے متعلق پی سی بی کا بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  نیوزی لینڈ کے ساتھ سہ فریقی سیریزکے پہلے میچ میں  گرین شرٹس کے فاسٹ باولر حارث رؤف انجرڈ ہوگئے۔ 

پی سی بی کے مطابق حارث رؤف کو گیند کراتے ہوئے سینے اور پیٹ کے بائیں جانب تیز درد محسوس ہوا، ابتدائی معائنے میں حارث رؤف کو معمولی سائیڈ  سٹرین کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کا فوری علاج کیا جا رہا ہے، ریکوری کے بعد میچ میں واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔