ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکٹرک کار ’ گوگو باکس‘ کی قیمت، صارفین کیلئے دو بڑی آفرز

الیکٹرک کار ’ گوگو باکس‘ کی قیمت، صارفین کیلئے دو بڑی آفرز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حال ہی میں پاکستان متعارف کروائی گئی الیکٹرک کار ’ گوگو باکس‘ کی قیمت سامنے آگئی ، صارفین نے گاڑی کی بکنگ بھی شروع کردی ہے ۔ 

الیکٹرک کار ’ گوگو باکس ‘ کے 3 ویرینٹس پیش کیے گئے ہیں، جن میں E1، E2، اور E3 شامل ہیں ۔

 کمپنی نے صارفین کے لیے 2 مختلف آفرز متعارف کرائی ہیں، ان آفرز میں لانچ ڈے آفر، ابتدائی بکنگ آفر شامل ہیں۔ لانچ ڈے آفر کے تحت مختلف ویرینٹس کی قیمتیں درج ذیل ہیں: 

E1 کی پروموشنل قیمت 60,00,000 روپے ۔ 

E2 کی قیمت 65,00,000 روپے، جبکہ E2 سیمی (430 کلومیٹر رینج) کی قیمت 71,00,000 روپے ہے ۔

E3 (فل لوڈڈ ویرینٹ) کی قیمت 75,00,000 روپے ہے ۔

ابتدائی بکنگ آفر

کمپنی کی جانب سے یہ پیشکش صرف پہلے 50 بکنگز کے لیے متعارف کرائی گئی ہے، اس آفر کے تحت مختلف ویرینٹس کی قیمتیں درج ذیل ہیں: 

E1 کی قیمت 62,00,000 روپے جبکہ بکنگ قیمت 12,50,000 روپے ہے ۔

E1 پلس (اضافی فیچرز کے ساتھ) کی قیمت 66,00,000 روپے، بکنگ 12,50,000 روپے ہے ۔

E2 – سیمی (430 کلومیٹر رینج) کی قیمت 72,00,000 روپے، بکنگ 15,00,000 روپے ہے ۔

E3 (فل لوڈڈ ویرینٹ) کی قیمت 76,00,000 روپے، بکنگ 20,00,000 روپے ہے ۔

 ریگولر قیمت

یہ قیمتیں ایکس-فیکٹری نرخوں پر مشتمل ہیں:

 E1 بیسک کی قیمت 63,00,000 روپے، بکنگ 5,00,000 روپے ہے۔ 

 E1 پلس کی قیمت 67,00,000 روپے، بکنگ 5,00,000 روپے ہے۔ 

 E2 سیمی کی قیمت 73,00,000 روپے، بکنگ 10,00,000 روپے ہے ۔ 

 E3 فل لوڈڈ کی قیمت 77,00,000 روپے، بکنگ 15,00,000 روپے ہے ۔