فاطمہ عارف:سہ افریقی سیریز کا آغاز، کون مارے گا میدان؟قذافی سٹیڈیم میں آج ہوگا کرکٹ کا بڑا معرکہ،پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان پہلامیچ کھیلاجائےگا۔
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان میچ دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، شائقین کرکٹ کاجوش و خروش دیدنی ہوگا، نیوزی لینڈ 10 فروری کوقدافی سٹیڈیم پرجنوبی افریقاسےٹکرائےگا۔
پاکستان اور جنوبی افریقاکامقابلہ12فروری کوکراچی میں ہوگا، سیریز کافائنل 14فروری کوکراچی میں کھیلاجائےگا، قذافی سٹیڈیم کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App