ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

11لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین

11لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:نجی کمپنی کے کیشیر کی ساتھیوں سے ملکر 11 لاکھ ہڑپ کرنے کی کوشش ناکام پولیس نے ناکام بنا دی۔

رابری کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا ،مدعی مقدمہ ہی ڈاکو نکلا،نجی کمپنی کے کیشیر کی ساتھیوں سے ملکر 11 لاکھ ہڑپ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کے مطابق ملزمان نے خود ہی پیسے رکھے اور واردات کا ڈرامہ رچایا،قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس نے رابری کرنے  والے 3 ارکان گرفتار کر لئے۔
 پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 11 لاکھ کیش ایک پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد  کر لی گئیں۔ملزمان میں معصب ابرار، موسیٰ اور تربیر معظم شامل ہیں۔