ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوباش نوجوانوں کی ریٹائرڈ پولیس ملازم کے بیٹے  سےبدفعلی،ویڈیو بنا لی

اوباش نوجوانوں کی ریٹائرڈ پولیس ملازم کے بیٹے  سےبدفعلی،ویڈیو بنا لی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:برکی کے علاقے میں دو اوباش نوجوانوں نے ریٹائرڈ پولیس ملازم کے بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا۔
ملزموں نے 12 سالہ مزمل کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بھی بنالی،ہیڈ کانسٹیبل ولایت کی مدعیت میں ملزمان کیخلاف تھانہ برکی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمے میں ملزم سہیل عرف پنوں اور نفیس کو نامزد کیا گیا،پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔