ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے، دوہری شہریت کے حامل افسران کے خلاف شکنجہ تیار

ایل ڈی اے، دوہری شہریت کے حامل افسران کے خلاف شکنجہ تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:دوہری شہریت کے لئے نئی تلوار، دوہری شہریت کے حامل افسران کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا گیا۔ ایل ڈی اے نے افسران سے دو روز میں دوہری شہریت کے کوائف طلب کرلئے۔

ایل ڈی اے افسران پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تمام ڈائریکٹروں سے اپنی زیر نگرانی کام کرنے والے گریڈ17اور اس سے زیادہ کے افسروں کی دوہری شہریت کے بارے میں دو روز کے اندر اندر کوائف طلب کر لئے ہیں۔ دعوی جانب لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد اختر زمان نے سید ندیم اختر زیدی کی عمرہ کے لئے بیرون ملک رخصت کے دوران ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ ون کے طور پر کام کرنے والی افسر عائشہ مطاہر کو چیف ٹاﺅن پلانر ایل ڈی اے کی ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔