ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی اداروں میں 10 چھٹیوں کا اعلان

 تعلیمی اداروں میں 10 چھٹیوں کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہونگیں۔محکمۂ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

Ansa Awais

Content Writer