ائیر پورٹ پر ائیر ہوسٹس کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

Air Hostess dance
کیپشن: Air Hostess dance
سورس: instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) خالی ایئر پورٹ پر ایئر ہوسٹس اوما میناکشی کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ایئر ہوسٹس اوما میناکشی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایئر ہوسٹس اوما میناکشی خالی ایئر پورٹ  پر عمران ہاشمی اور ودیا بالن کے گانے ”لیزی لیڈ “پر ڈانس کررہی ہیں، ویڈیو کے کیپشن میں لیزی لیڈ لکھا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران ہوگئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Uma Meenakshi (@yamtha.uma)

ایسا لگتا ہے کہ یہ ویڈیواس کے کسی کیبن کریو ساتھی نے ریکا رڈ کی ہے۔واضح رہے کہ لیزی لیڈ گانا 2013 کی فلم گھنچاکر کا ہے جس میں عمران ہاشمی اور ودیا بالن نے اداکاری کی تھی۔

اومامی ناکشی کی اس سے قبل بھی طیارے میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس کے ڈانس کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب پسند کیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Uma Meenakshi (@yamtha.uma)

Sughra Afzal

Content Writer