سٹی 42: لاہور میں پتنگ بازی کا کاروبار نہ رکا ۔ ملت پارک پولیس کی یتیم خانہ چوک کے قریب کارروائی ہوئی ۔
پتنگ فروش حنیف گرفتار، 100 تیار پتنگیں، 2 چرخیاں برآمد کرلیں ۔
پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا۔