ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔

بیرسٹر گوہرکی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں، آج ان کا آبائی علاقے بونیر میں انتقال ہوگیا ۔ بیرسٹرگوہر علی خان کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے بونیرمیں ادا کی جائے گی۔  

بیرسٹر گوہر علی خان نے سوشل میڈیا پیغام میں بھی اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دے دی ہے۔