ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم آزادی کی تیاریاں؛ جھنڈیوں ، بیجز، اور پرچموں کی خریداری کا سلسلہ جاری

یوم آزادی کی تیاریاں؛ جھنڈیوں ، بیجز، اور پرچموں کی خریداری کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں 
کریم بلاک مارکیٹ ‌ میں 14 اگست کے حوالے سے ملبوسات کی خرید و فروخت جاری ہیں ،
جھنڈیوں، بیجز، بینرز اور پرچموں کی خریداری کا سلسلہ  شروع ہوچکاہے ، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں میں یومِ آزادی کا جوش دیدنی ہے