ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشن آزادی فیملی فن ریس؛حالی چوک سے پنجاب سٹیڈیم تک ہوگی

جشن آزادی فیملی فن ریس؛حالی چوک سے پنجاب سٹیڈیم تک ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جشن آزادی فیملی فن ریس کل حالی چوک سے پنجاب سٹیڈیم تک ہوگی
جشن آزادی فیملی فن ریس میں 3ہزار سے زائد گرلز، بوائز شریک ہوں گے،فیملی فن ریس کا آغاز صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کریں گے،جشن آزادی فیملی فن ریس میں 100ونرز کو انعامات دیئے جائیں گے،فیملی فن ریس کل شام 5بجے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوگی
گرینڈفائرورکس اور پنجاب سٹیڈیم میں ملی نغمے اور میوزک پروگرام بھی ہوگا، ڈائریکٹر سپورٹس ندیم انجم کا کہنا ہے کہ جشن آزادی فیملی فن ریس لاہور کا یادگار ایونٹ ہوگا،فیملی فن ریسز میں انڈر14گرلز، بوائز اور خواتین کی ریس ہوگی،