ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم نے رحمت العالمین و خاتم النبیینﷺ اتھارٹی کے پانچ ارکان تعینات کردیے

وزیر اعظم نے رحمت العالمین و خاتم النبیینﷺ اتھارٹی کے پانچ ارکان تعینات کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعظم  شہباز شریف نے رحمت العالمین و خاتم النبیین ﷺ اتھارٹی کے پانچ ارکان تعینات کر دیئے۔ 

ممتاز مصنف، محقق اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل، ڈاکٹر عزیز الرحمان، ظفر محمود ملک، ڈاکٹر فرخندہ ضیا، علامہ عارف حسین واحدی اور ڈاکٹر قبلہ ایاز ان مقرر ہونے والے ارکان میں شامل ہیں۔ ممتاز دانش ور خورشید ندیم اس اتھارٹی کے چیئرمین ہیں۔ 

وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ تقرری اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔