ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 معرکہ حق میں کامیابی کا جشن بھرپور انداز میں منایا جائیگا:عظمیٰ بخاری

 معرکہ حق میں کامیابی کا جشن بھرپور انداز میں منایا جائیگا:عظمیٰ بخاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں حاصل ہونے والی کامیابی کا جشن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔

  عظمیٰ بخاری  کا کہنا تھا کہ  یوم آزادی کے حوالےسے تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے،سرکاری عمارتوں کو یوم آزادی کی مناسبت سے سجایا گیا،معرکہ حق میں کامیابی کا جشن بھی بھرپور انداز میں منایا جائیگا۔

وزیر اطلاعات پنجاب مزید کہا کہ 14اگست کی تیاریاں عروج پر ہیں،جشن آزاد ی کی تقریبات میں عوام اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔