اداکارہ صبا قمر کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

 اداکارہ صبا قمر کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دبئی حکومت کی جانب سے اداکارہ صبا قمر کو اعزازی طور پر دبئی کا گولڈن ویزہ جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی کا  گولڈن ویزہ ملنے پر اداکارہ صبا قمر نے دبئی حکومت کا شکریہ ادا کیا، اور باقاعدہ پوسٹ کے ذریعے تصاویر بھی لگائیں۔ اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے دبئی نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کو خیر سگالی کا پیغام دیا ہے اور انھیں کام کے بہترین مواقع فراہم کئے ہیں۔