ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی اداروں میں 2 چھٹیاں ؛ نوٹیفیکشن جاری

تعلیمی اداروں میں 2 چھٹیاں ؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں 9 اور 10 اپریل کو چھٹی ہوگی۔

وزارت تعلیم کے ماتحت ادارے پیرا  نے تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 نجی تعلیمی ادارے بروز جمعرات اور جمعہ بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ 

اسلام آباد: تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو چھٹی کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ۔