ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک ملاقات

بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک جاری ملاقات ختم ہوگئی ۔

بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔بیرسٹر سلمان صفدر میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہوئے ۔
جیل ذرائع  کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات میں القادر کیس کی زیر سماعت اپیلوں پر قانونی مشاورت ہوئی۔