طاہرجمیل: خاتون نے نیم عریاں لباس میں پیرافورس کے ڈالے پر رقص کی ویڈیوٹک ٹاک پر اپ لوڈکردی۔
خاتون نے بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی پیرافورس تحصیل رائے ونڈ کی ہے.
اس خاتون ٹک ٹاکر کی شہرت نیم عریاں و قابل اعتراض ویڈیوز اپلوڈ کرنے کی ہے۔