ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جنگ بندی پربرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاپاکستان سے اظہارتشکر

 جنگ بندی پربرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاپاکستان سے اظہارتشکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :امریکا ایران جنگ بندی پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے تہنیتی پیغام میں سیز فائر میں کردار ادا کرنے پر پاکستان سےاظہار تشکر کیاہے۔

 برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے تہنیتی پیغام  میں کہاہے کہ پاکستان نے مؤثر سفارتکاری کی بدولت سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا۔

  برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے سیز فائر میں کردار ادا کرنے پر پاکستان سے تشکر کا اظہار کیاہے۔