ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی 

فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 18ہزار روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 1715 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 72ہزار 633 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 3010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا 

ایک تولہ چاندی 50 روپے سستا ہوکر 3170 روپے کا ہوگیا