اردو بازار، سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی بیٹریاں چوری

urdu bazar,safe city authority,camaras,
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)شہر کو محفوظ بنانے والی اتھارٹی خود غیر محفوظ ،اردو بازار میں سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی بیٹریاں چوری،کیمروں کی ریکارڈنگ بند ہو گئی۔ 

شہر کو محفوظ بنانے والی اتھارٹی خود غیر محفوظ ہو گئی،اردو بازار میں سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی بیٹریاں چوری کر لی گئیں،بیٹری چوری ہونے سے کیمروں کی ریکارڈنگ بند ہو گئی۔ 

 واضح رہے کہ سیف سٹی اتھارٹی کی عرصہ دراز سے بیڑیاں اور دیگر قیمتی سامان چوری ہو چکا ہے۔