ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح ہاؤس حملہ کیس: حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس: حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمالی: جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت سے حماد اظہر کے 60 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی عدالت نے پہلے 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا، تاہم 20 روزہ ریمانڈ کی صورت میں آخری روز اتوار کو آنے کے باعث جسمانی ریمانڈ کی مدت 21 روز کردی گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سردار محمد اکرم خان نے کیس کی سماعت کی۔